مرکزی مواد پر جائیں (Skip to main content)
ماہنامہ حیاتِ نوانجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح کا ترجمان
علمی و تحقیقی مقالات

تمام مضامین و مقالات (Articles Directory)

مستند محققین، اساتذہ اور فضلاء کے فکری مقالات، قرآنی تحقیقات اور تاریخی مضامین کا باضابطہ اشاریہ۔

حرفِ آغاز
5 منٹ مطالعہ

رکے تھے، بکھرے نہیں تھے

ماہنامہ حیاتِ نو کی تجدیدِ اشاعت پر مدیرِ اعلیٰ کا اداریہ اور نیا لائحۂ عمل

ماہنامہ حیاتِ نو کی تجدیدِ اشاعت پر مدیرِ اعلیٰ کا اداریہ، جس میں جریدے کے تاریخی پسِ منظر، فکری تسلسل، باہمی اختلافات کے آداب، اور مشرقِ وسطیٰ کے فلاحی برادران کے ساتھ نئے سفر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

حرفِ آغاز
13 منٹ مطالعہ

ڈاکٹر خلیل احمد : بہترین معالج اور تحریکی رفیق

۲۹ مئی ۲۰۲۳ کی شب میں بلریا گنج (اعظم گڑھ) کی جانی پہچانی شخصیت، معالج اور تحریکی رفیق ڈاکٹر خلیل احمد (۱۹۳۱ — ۲۰۲۳) طویل عمر گزار کر ہمیں داغ جدائی دے گئے ۔ وہ ۱۹۳۱ میں بلریا گنج ...

حرفِ آغاز
9 منٹ مطالعہ

ڈاکٹر خلیل احمد عمل اور جہد مسلسل کا ایک نام

جامعۃ الفلاح، بلریا گنج کے قیام اور تعمیر و ترقی میں جن بے لوث مخلص خادموں کا نام لیا جا سکتا ہے ان میں ایک نمایاں اور ممتاز نام ڈاکٹر خلیل احمد کا ہے۔ وہ بلریا گنج کے ایک بڑے زمین...

حرفِ آغاز
12 منٹ مطالعہ

ڈاکٹر خلیل احمد صاحب : نقوش و تاثرات

افسوس ہے کہ جناب ڈاکٹر خلیل صاحب علیگ ماہ مئی ۲۰۲۳ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ڈاکٹر صاحب مرحوم کی شخصیت جامعۃ الفلاح کے بانیوں میں بڑی اہمیت کی حامل...

حرفِ آغاز
18 منٹ مطالعہ

وہبہ زحیلی اور فقہ اسلامی کی تجدید

سولہویں صدی کے صنعتی انقلاب کے بعد ، جو بعد میں علمی ، فکری اور تہذیبی انقلابات کا پیش خیمہ بنا، تاریخ انسانی میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ۔ حیات انسانی نے صدیوں کے تسلسل کے بعد ایک...

آئینہ جامعہ
65 منٹ مطالعہ

فارغین جامعہ کی خدمات

جامعۃ الفلاح کے فارغین کی نصف صدی پر محیط علمی، تدریسی، تحریکی و فکری خدمات کا تاریخی و تفصیلی جائزہ

فارغین جامعہ کی خدمات پر مولانا محمد اسماعیل فلاحی حفظہ اللہ کی یہ ایک تفصیلی و تاریخی تحریر ہے جس میں پچاس سالہ تاریخ کے دوران جامعہ کے فارغین کی تعلیمی، فکری، دعوتی، تصنیفی اور انتظامی خدمات کا مکمل اور مفصل احاطہ کیا گیا ہے۔

فکر و نظر
15 منٹ مطالعہ

امراضِ متعدی میں احتیاطی تدابیر

بعض امراض متعدی ہوتے ہیں ، ان میں احتیاط ہونی چاہیے

یہ مضمون متعدی امراض کے باب میں اسلامی تعلیمات، احتیاطی تدابیر اور ایمانی نقطۂ نظر کی وضاحت کرتا ہے۔ اس میں احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا سنتِ نبوی کے مطابق ہے، جب کہ مادی اسباب کو ہی سب کچھ سمجھنے کے بجائے حقیقی اثر اللہ کی مشیت پر منحصَر ماننا چاہیے۔ نیز جذام اور طاعون جیسی وبائی بیماریوں کے موقع پر احتیاط، قرنطینہ (کوارنٹین) کے اصولوں پر عمل اور مریضوں کے ساتھ ہمدردانہ و متوازن رویہ اپنانے کی تفصیلی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔

رہنمائے تعلیم
8 منٹ مطالعہ

جز وقتی مکاتب

نئی نسل کی دینی و اخلاقی تربیت، تدریسی منہج اور تعلیمی استحکام

ہندوستانی تناظر میں نئی نسل کے ایمان و عقیدہ کے تحفظ اور بنیادی دینی تعلیم کی فراہمی میں جز وقتی مکاتب کی ناگزیریت، ان کے تعلیمی و تدریسی منہج، نصابی کتب، اساتذہ کی تربیت اور سماجی تنظیم پر مولانا انعام اللہ فلاحی کا تفصیلی اور فکری مقالہ۔

آگہی کے چراغ
9 منٹ مطالعہ

ماہِ محرم الحرام: فضائل و برکات اور پیغامِ عاشورہ

آگہی کے چراغ: ماہِ محرم الحرام کے فضائل و برکات، یومِ عاشورہ کی تاریخی و دینی اہمیت، سنتِ نبویؐ کے مطابق روزے، اور نواسۂ رسول ﷺ حضرت حسینؓ کی عظیم قربانی و پیغامِ استقامت پر سروری فلاحی کا تحقیقی مضمون۔

اداریہ
7 منٹ مطالعہ

قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوسکتے!

(سرسید کے شہر علم و دانش کی بعض قرآنی سرگرمیوں کا مطالعہ)

یہ مضمون علی گڑھ، بالخصوص علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات اور اداروں کی جانب سے بیسویں اور اکیسویں صدی میں کی جانے والی قرآنی خدمات اور سائنسی و تحقیقی کاوشوں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس میں پروفیسر سید مسعود احمد کی کتاب، شعبۂ اسلامک اسٹڈیز، خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن اور ادارہ علوم القرآن (شبلی باغ) کی طرف سے منعقد کردہ سیمیناروں، مقالات اور تعلیمی نصاب کی تدوین کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ ان متنوع علمی، سائنسی اور فکری سرگرمیوں کا بنیادی مقصد عصرِ حاضر کے مسائل کا حل قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تلاش کرنا ہے۔ مقالے کے مصنف ضیاء الدین ملک فلاحی کے مطابق علی گڑھ کی یہ گوناگوں خدمات نبی کریم ﷺ کی اس حدیث کو ثابت کرتی ہیں کہ قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہو سکتے۔

زادِ راہ
6 منٹ مطالعہ

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

ماہِ صیام سے بھرپور استفادے کے لیے یومیہ نظام الاوقات اور عملی خاکہ

رمضان المبارک کی برکتوں اور تربیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے سحر و افطار، عبادات، مطالعۂ قرآن، گھریلو تربیت اور روزمرہ فرائض کے متوازن یومیہ نظام الاوقات پر مولانا محمد طاہر مدنی کی جامع اور رہنما تحریر۔