مواد کی طرف جائیں (Skip to main content)
علمی، فکری، تحقیقی و دعوتی ترجمان — قائم شدہ: 1978ء
تازہ شمارہ: جولائی تا ستمبر 2026ء

جامعہ میں نئی تقرریاں

حجمِ خط:
رسم الخط:
خلاصۂ مقالہ:جامعہ الفلاح میں تعلیمی و انتظامی امور کو مزید مستحکم اور فعال بنانے کے لیے اس سال مختلف شعبہ جات میں انٹرویوز کے تین مراحل کے ذریعے نئی تقرریاں عمل میں آئی ہیں۔ نووارد اساتذہ اور ...

جامعہ الفلاح میں تعلیمی و انتظامی امور کو مزید مستحکم اور فعال بنانے کے لیے اس سال مختلف شعبہ جات میں انٹرویوز کے تین مراحل کے ذریعے نئی تقرریاں عمل میں آئی ہیں۔ نووارد اساتذہ اور ملازمین کی شعبہ وار تفصیل درج ذیل ہے:

شعبۂ اعلیٰ :

طالبات: حنا نسیم، ازکیٰ معین، انعم خان، شفاء معین، اقصیٰ فیضان، نداء ضیاء الدین صاحبان۔

طلبہ: عبدالستار قاسمی، اسامہ نسیم صاحبان

شعبۂ ثانوی :

طالبات: فوزیہ بانو، خوشنما ریاض، مریم شمیم، ازکیٰ اجمل، ناز جہانگیر صاحبان۔

طلبہ: محمد شاویز، ابوحمزہ فلاحی صاحبان۔

شعبۂ ابتدائی :

طالبات: فلک سہراب، نسیمہ جاوید، صفیہ سنبل، لبنیٰ فاروق، اریبہ بانو، زینب سراج، تبسم عرفان صاحبان۔

طلبہ: محمد ارشد احسان، شفیع الرحمن عبید، ثاقب عمران، محمد حسین صاحبان۔

شعبۂ حفظ :

حفظ طلبہ: ارشاد عالم فلاحی صاحب

دیگر شعبہ جات و انتظامی ذمہ داریاں:

اعلیٰ ، نسواں فیس کاؤنٹر: نور فشاں غفران صاحبہ

دفترِ تعلیمات: انس رمان صاحب

ایڈمنسٹریٹر: عبداللہ محفوظ صاحب

مطبخ: ارحم شیخ صاحب

میڈیا ہاؤس: ابو اسامہ صاحب

تنظیمِ مکاتب: عارف بخت صاحب

اتالیقہ صفیہ منزل: آسیہ شغف صاحبہ

اللہ تعالیٰ تمام ہی نوواردین کو اپنی ذمہ داریاں حسن و خوبی کے ساتھ انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

(آمین)

ق

مصباح الباری

(جامعۃ الفلاح)

جامعۃ الفلاح سے وابستہ قلم کار اور جامعہ کی تعلیمی و انتظامی سرگرمیوں کے نگارندہ۔

مصنف کے تمام مضامین دیکھیں ←