مرکزی مواد پر جائیں (Skip to main content)
ماہنامہ حیاتِ نوانجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح کا ترجمان
اہلِ قلم و رکن مجلسِ ادارت

محمد ارشاد عالم فلاحی

میڈیا کوآرڈینیٹر، ماہنامہ حیاتِ نو (نئی دہلی)

م
گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے میڈیا اور صحافت کے شعبے سنے وابستہ ممتاز ملٹی میڈیا پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی اے و ایم اے (اسلامک اسٹڈیز)، دِ گلوبل اوپن یونیورسٹی سے ایم بی اے (مینیجمنٹ) کی ڈگری حاصل کی۔ مختلف معروف میڈیا اداروں میں خدمات انجام دینے کے بعد وہ میڈیا اور ابلاغ کے میدان میں نمایاں شناخت رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مادرِ علمی جامعۃ الفلاح کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں تعارفی ویڈیوز کے علاوہ جماعتِ اسلامی ہند، الشفا ہاسپیٹل، ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دیگر فلاحی اداروں کے لیے بھی معیاری دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں۔ میڈیا کے ذریعے تعلیمی، تحریکی اور فلاحی خدمات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔