سفاری براؤزر کے نیچے موجود شیئر (Share) آئیکن پر ٹیپ کریں۔
اختیارات میں نیچے اسکرول کر کے Add to Home Screen (ہوم اسکرین میں شامل کریں) منتخب کریں۔
اوپر دائیں کونے میں Add پر کلک کریں۔ حیاتِ نو کی ایپ ہوم اسکرین پر شامل ہو جائے گی!

ماہنامہ حیاتِ نو کی آفیشل ویب ایپ مکمل محفوظ اور مصدقہ ہے۔ بعض براؤزرز (جیسے Samsung Internet) میں انسٹال کرتے وقت گوگل پلے پروٹیکٹ کی احتیاطی وارننگ آ سکتی ہے۔
گوگل کروم میں یہ ایپ بغیر کسی وارننگ کے ایک ہی کلک میں انسٹال ہو جاتی ہے۔
Google Chrome میں کھولیںجامعۃ الفلاح برصغیر کا وہ نامور علمی و تعلیمی ادارہ ہے جس کی بنیاد 1962ء میں بلریا گنج، اعظم گڑھ (یوپی، بھارت) میں رکھی گئی۔ جامعہ کا بنیادی مقصد ایسے باصلاحیت، مخلص اور باوقار علماء و داعیانِ دین تیار کرنا ہے جو قرآن و سنت کے علوم کے ساتھ ساتھ عصری تقاضوں، زبانوں اور افکار سے کماحقہٗ واقف ہوں۔
جامعۃ الفلاح کے فارغین نے 1978ء میں باضابطہ طور پر «انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح» کی تشکیل کی، اور اسی سال اپریل 1978ء میں اپنا علمی و فکری ترجمان مجلہ «ماہنامہ حیاتِ نو» جاری کیا۔
حیاتِ نو نے گزشتہ پانچ دہائیوں میں فارغین کے علمی رشتے کو مادرِ علمی کے ساتھ باندھے رکھا، اور ملتِ اسلامیہ کے سامنے سنجیدہ فکری، اصلاحی اور تحقیقی مواد پیش کیا۔