مرکزی مواد پر جائیں (Skip to main content)
ماہنامہ حیاتِ نوانجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح کا ترجمان
اہلِ قلم و رکن مجلسِ ادارت

مولانا انیس احمد فلاحی مدنی

جامعۃ الفلاح (اعظم گڑھ)

م
ممتاز عالمِ دین، جامعۃ الفلاح (بلریا گنج، اعظم گڑھ) کے سینئر استاد و و ناظم جامعہ ہیں۔ اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ (مدینہ منورہ) کا رخ کیا۔ ان کی علمی و تحقیقاتی خدمات کا بنیادی میدان فقہ، اسلامی تعلیمات، تدریس اور تقابلِ ادیان ہے۔ ان کا شمار ان معتبر علمی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ ان کی تصانیف میں ’مذاہبِ عالم: ایک تقابلی مطالعہ‘ اور ’تحقیق سے تحریف تک‘ نمایاں علمی کاوشیں ہیں۔