مرکزی مواد پر جائیں (Skip to main content)
ماہنامہ حیاتِ نوانجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح کا ترجمان
جامعۃ الفلاح، بلریا گنج

علمی و بین الاقوامی سیمینارز

علماء و مفکرین کی فکری و علمی خدمات کے اعتراف اور معاصر دینی مسائل کے حل کے لیے فکری مجالس۔

عالمی علمی سیمینار
14، 15 نومبر 2026ء (سنیچر، اتوار)
عالمی سیمینار «مولانا جلیل احسن ندوی»
مکمل فلائر ملاحظہ کریں

عالمی سیمینار «مولانا جلیل احسن ندوی»

یہ اطلاع مسرت بخش ہے کہ مایہ ناز مفسر و محدث اور ادیب مولانا جلیل احسن ندوی (1913ء–1981ء) کی حیات و خدمات پر تاریخ 14، 15 نومبر 2026ء جامعۃ الفلاح میں عالمی سیمینار ہو رہا ہے، جس میں ملک و بیرونِ ملک سے ممتاز اہل علم شریک ہوں گے۔

جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ (یوپی)
کونوینر: پروفیسر عبیداللہ فہد فلاحی (کونوینر سیمینار)
نشستوں کا شیڈول:
افتتاحی تقریب14 نومبر 2026ء — صبح 9:30 تا 11:00 بجے
اختتامی تقریب15 نومبر 2026ء — سہ پہر 2:30 تا 3:45 بجے
سرپرست: انیس احمد فلاحی مدنی (ناظم جامعۃ الفلاح)