سفاری براؤزر کے نیچے موجود شیئر (Share) آئیکن پر ٹیپ کریں۔
اختیارات میں نیچے اسکرول کر کے Add to Home Screen (ہوم اسکرین میں شامل کریں) منتخب کریں۔
اوپر دائیں کونے میں Add پر کلک کریں۔ حیاتِ نو کی ایپ ہوم اسکرین پر شامل ہو جائے گی!

ماہنامہ حیاتِ نو کی آفیشل ویب ایپ مکمل محفوظ اور مصدقہ ہے۔ بعض براؤزرز (جیسے Samsung Internet) میں انسٹال کرتے وقت گوگل پلے پروٹیکٹ کی احتیاطی وارننگ آ سکتی ہے۔
گوگل کروم میں یہ ایپ بغیر کسی وارننگ کے ایک ہی کلک میں انسٹال ہو جاتی ہے۔
Google Chrome میں کھولیںماہنامہ «حیاتِ نو» جامعۃ الفلاح کے قدیم فارغین کی مخلصانہ علمی و فکری کاوشوں کا مظہر ہے۔ اس کا اجراء اپریل 1978ء میں عمل میں آیا۔ اس مجلے کا نصب العین خالص علمی، فکری اور اسلامی بنیادوں پر معاشرے کی اصلاح، نئی نسل کی تربیت، اور فلاحی افکار کا فروغ ہے۔
مجلے کی مستقل پالیسی ہے کہ وہ مسلکی و فروعی منافرت سے بالاتر ہو کر دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں، اعتدال پسندانہ فہم اور تحقیقی دیانت کی روشنی میں مواد شائع کرے۔