فارغین جامعہ کی خدمات
فارغین جامعہ کی خدمات پر مولانا محمد اسماعیل فلاحی حفظہ اللہ کی یہ ایک تفصیلی و تاریخی تحریر ہے جس میں پچاس سالہ تاریخ کے دوران جامعہ کے فارغین کی تعلیمی، فکری، دعوتی، تصنیفی اور انتظامی خدمات کا مکمل اور مفصل احاطہ کیا گیا ہے۔
فاضل و سابق استاد، جامعۃ الفلاح — بلریا گنج، اعظم گڑھ
جامعۃ الفلاح کے قدیم و ممتاز فاضل، جید عالم دین، مؤرخ و مصنف، جنہوں نے فارغین جامعہ کی نصف صدی کی علمی و عملی خدمات کی تاریخ کو مفصل انداز میں قلم بند کیا۔
ماہنامہ حیاتِ نو کے صفحات پر شائع شدہ مقالات کی فہرست