مرکزی مواد پر جائیں (Skip to main content)
ماہنامہ حیاتِ نوانجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح کا ترجمان
اہلِ قلم و محقق

عمار جاوید خان

ماہر تعلیمی رہنمائی (ریاض، سعودی عرب)

ع
امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی، ریاض کے ہائر انسٹی ٹیوٹ آف جوڈیشری (Higher Institute of Judiciary) میں ریسرچ اسکالر ہیں۔ عرب جامعات، خصوصاً سعودی عرب میں داخلے کے طریقہء کار اور طلبہ کے مواقع سے متعلق ان کی یہ ویڈیو مفید رہنمائی پیش کرتی ہے۔