مواد کی طرف جائیں (Skip to main content)
علمی، فکری، تحقیقی و دعوتی ترجمان — قائم شدہ: 1978ء
تازہ شمارہ: جولائی تا ستمبر 2026ء
شمارۂ نو — تازہ ترین اشاعت: 2026ء

ماہنامہ حیاتِ نو

علمی، فکری، تحقیقی و دعوتی ترجمان

جامعۃ الفلاح کے قدیم فارغین کا ترجمان جریدہ جو 1978ء سے قرآنی علوم، سیرتِ نبویؐ، معاصر افکار، دینی و فقہی مسائل اور فلاحی ادب کی گراں قدر خدمت انجام دے رہا ہے۔

1978ءسالِ تاسیس
17ادارتی ابواب
485+مسلسل شمارے
اد
اداریہ — حرفِ آغاز

رکے تھے، بکھرے نہیں تھے

قلم کار: خبیب کاظمی6 منٹ مطالعہ

«کبھی کبھی دورانِ سفر ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں قدموں کی رفتار کم ہو جاتی ہے، قافلے کچھ دیر کے لیے ٹھہر جاتے ہیں اور راستے کی گرد بیٹھنے لگتی ہے۔ لیکن ہر توقف اختتام نہیں ہوتا اور ہر خاموشی شکست کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات یہی وقفے نئے عزم اور نئے آغاز کا ذریعہ بنتے ہیں۔»

کبھی کبھی دورانِ سفر ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں قدموں کی رفتار کم ہو جاتی ہے، قافلے کچھ دیر کے لیے ٹھہر جاتے ہیں اور راستے کی گرد بیٹھنے لگتی ہے۔ لیکن ہر توقف اختتام نہیں ہوتا اور ہر خاموشی شکست کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات یہی وقفے نئے عزم اور نئے آغاز کا ذریعہ بنتے ہیں۔ “حیاتِ نو” آج اسی احساس کے ساتھ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ صرف ایک نئے شمارے کی ...

مکمل اداریہ پڑھیں
جامعۃ الفلاح اور حیاتِ نو:

حیاتِ نو محض ایک مجلہ نہیں بلکہ برصغیر کے ممتاز علمی ادارے جامعۃ الفلاح کے فکری افکار اور تربیت یافتہ فضلاء کے علمی رشتے کا سدا بہار پل ہے۔

جامعہ کا تفصیلی تعارف

تازہ ترین مضامین و مقالات

شمارۂ تازہ اور منتخب ابواب کے فکری مقالات

تمام مضامین
حرفِ آغاز
مطالعہ: 6 منٹ

رکے تھے، بکھرے نہیں تھے

ماہنامہ حیاتِ نو کی تجدیدِ اشاعت پر مدیرِ اعلیٰ کا اداریہ اور نیا لائحۂ عمل

کبھی کبھی دورانِ سفر ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں قدموں کی رفتار کم ہو جاتی ہے، قافلے کچھ دیر کے لیے ٹھہر جاتے ہیں اور راستے کی گرد بیٹھنے لگتی ہے۔ لیکن ہر توقف اختتام نہیں ہوتا اور ہر خاموشی شکست کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات یہی وقفے نئے عزم اور نئے آغاز کا ذریعہ بنتے ہیں۔

فکر و نظر
مطالعہ: 7 منٹ

شکرانِ نعمت کا اسلامی طریق

اللہ تبارک و تعالیٰ کی یہ مستقل سنت ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بلا تفریقِ رنگ و نسل بے شمار احسانات کرتا رہتا ہے، اور پھر اپنے بندے سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ اس پر مناسب ردِ عمل یعنی ش...

افکارِ تازہ
مطالعہ: 18 منٹ

سوشل میڈیا، لبرل ازم اور مسلم ذہن پر نئی تہذیبی یلغار

اکیسویں صدی میں تہذیبی کشمکش نے اپنی ہیئت بدل لی ہے۔ ماضی میں اقوام کی شکست و فتح کا فیصلہ عسکری طاقت، سیاسی غلبے اور معاشی استحصال کے ذریعے کیا جاتا تھا، لیکن موجودہ دور میں ذہن، ...

نقوشِ صحابہ
مطالعہ: 5 منٹ

ایثار انصار ایمان کی ایک درخشاں تصویر

چشم فلک اور گردشِ لیل و نہار نے نہ تو کبھی نبوی معاشرے کی طرح کوئی معاشرہ دیکھا ہوگا، اور نہ ہی آفتاب و ماہتاب نے اس جیسے بے نظیر و بے مثال معاشرے پر ضیا پاشی کی ہو گی ۔ وہ نبوی مع...

شمارہ جات کا سلسلہ (1978ء تا 2026ء)

تاسیسی شمارہ 1978ء، یادگاری خاص نمبرز اور دورِ حاضر کے جدید شمارے

تمام شمارے دیکھیں
باضابطہ ادارتی ساخت

17 مستقل اہم زمرے

ہر شمارے کو ان مستقل ابواب کے تحت ترتیب دیا جاتا ہے تاکہ ہر صنف اور موضوع کا حق ادا ہو سکے۔